فرانسیسی پارلیمنٹ میں سوشلیسٹ پارٹی کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لئیے پیش کی گئی قرارداد پر بحث شروع ہو گئی ۔
فرانس میں جمعہ کے بعد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لئیے سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے پیش کی گئی قرار داد پر پارلیمنٹ ہاوس میں بحث شروع ہو گئی ۔
قرار داد میں سوشلسٹ پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے ۔
اور 11 دسمبر کو یہ قرار داد سینٹ میں بھی پیش ہو گی ۔
0 comments:
Post a Comment