بحرین کے دارالحکومت منامہ کے اندر 27 سے لیکر 29 تک ایک روایتی دستگیری کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے علاوہ عرب اورسلطنت عمان بھی حصہ لے رہی ہے اور اور یہ سیاحوں کو متوجہ کرنے کے لیے ہے کہ دنیا بھر کے لوگ اور سیاح ادھر آئیں گے اور نمائش سے اپنی پسندیدہ چیزیں خریدیں گے
http://main.omandaily.om/?p=176745
0 comments:
Post a Comment