اسرائیل کے سابق صدر شمعون بیریز نے نیتن یاہو کی حکومت نے جو بل پارلیمنٹ سے پاس کروایا ہے اس پر سخت تنقید کی ہے ۔شمعون بیریز نے کہا اس بل کی وجہ سے اسرائیل کو اندرونی اور بیرونی سطح پر کھوکھلا کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو قومی مفادات کو ذاتی مفادات پر ترجیح دینی چاہیے۔ کیونکہ اسرائیل ایک جمہوری ملک ہے ۔
اور انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی معاشرے کے اندر حالیہ سنگین واقعات کا حل نکالنا چاہیے۔
0 comments:
Post a Comment