مصر : جاری
مظاہروں کے دوران 2مظاہرین ہلاک ،درجنوں زخمی
مصر میں آج اخوان المسلمین اورسلفی تنظیموں کی طرف سے مظاہرے کی کال پر ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے جاری ہیں ۔
الجزیرہ
نیوز کے مطابق شرق القاہرہ میں جاری ایک
مظاہرے میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین
کو منتشر کرنے کے لیے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 مظاہرین ہلاک ہو گئے اور
درجنوں زخمی ہو گئے اسی طرح ایک اور مظاہرے
کے دوران مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے
درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 2سکیورٹی
فورسز کے اہلکار مارے گئے۔
0 comments:
Post a Comment