دہشتگرد تنظیموں کا سامنا کرنے کیلئے ہماری فکر مطلوبہ سطح پر نہیں ہے۔
وزارت برائے اسلامی امور کی افواج کےصدر شیخ عبدالمنعم مشوح نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو شکست دینے کیلئے جس فکر کی ضرورت ہے وہ بہت کم ہے ان پر حملوں سے صرف 5 فیصد فرق پڑتا ہے انکو مکمل شکست دینے کیلئے اپنی فکر کو بلند اور مضبوط کرنا ہوگا اور مختلف پروگراموں کے ذریعے لوگوں کی سوچ کو بدلنا ہوگا۔
0 comments:
Post a Comment