• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    شمالی سیناء میں فوجی کاروائی جاری،2 شدت پسند ہلاک

    شمالی سیناء میں  فوجی کاروائی جاری،2  شدت پسند ہلاک


    مصر میں دہشت گردی کے خلاف  سکیورٹی فورسز  کا آپریشن جاری ہے جس میں مصر کے علاقے شیخ زوید ، رفح اور جنوبی عریش  میں فورسز  نے دہشت گردی  کے خلاف  اپنے آپریشن  کو وسیع  کرتے ہوئے  2 دہشت گردوں کو ہلاک ، 14 کو گرفتار   اور 185 دہشت گردی کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
    سکیورٹی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے  کہ کل شیخ زوید اور رفح کے علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں 2 شدت پسند ہلاک اور 14 کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،اسی طرح اس علاقے میں مختلف جھڑپوں میں فورسز نے دہشت گردی کے  تقریبا 185  ٹھکانے تباہ کردئیےہیں  جن کو دہشت گردی اور فوج کے خلاف کاروائیوں  میں وہ استعمال کرتے تھے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شمالی سیناء میں فوجی کاروائی جاری،2 شدت پسند ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top