پوٹن اور اردگان کا شام کے بحران کے موجودہ مسائل پر تبادلہ خیال
روسی کریملن محل کے مشیر "یوری یوشاکوف" نے کہا ہے کہ روسی صدر "ولادیمیر پوٹن" دسمبر کے شروع میں اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کریں گے، جس میں مختلف ایشوز پر بات ہو گی جیسے قدرتی گیس اور شام کے مسئلہ وغیرہ
0 comments:
Post a Comment