کویت
میں 2022 تک مختلف منصوبوں پر 40 ارب ڈالر
خرچ کیے جائیں گے: وزیر پٹرولیم
کویت کی نیشنل پٹرولیم کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کل اپنے
ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ پٹرولیم
جو کہ ایک سرکاری کمپنی ہے جس نے
اعلان کیا ہے کہ وہ کویت میں منصوبوں کی ایک
بڑی تعداد پر 2022 تک 40 ارب ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
انہوں نے اس بات کا اظہار ایک کانفرنس میں کیا اور مزید کہا کہ ان منصوبوں میں ماحولیاتی ایندھن اور تیل صاف کرنے کے منصوبے
شامل ہیں، اور ان منصوبوں کا افتتاح 2018 کر دیا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment