آج بحرین میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے
بحرین میں 34 حلقوں کی نشستوں میں ووٹنگ شروع ہو گئی ہے ان نشستوں پر 64 امیدوار مقابلہ کر رہے ہیں اور 42 بلدیاتی امیدوار ہیں انتخابات کے ایگزیکٹو ڈائیریکٹر عبداللہ بوعینین نے امید کی ہے کہ آج بھی کافی تعداد میں لوگ حصہ لیں گے لیکن شاید 22 نومبر کی طرح نہ ہو۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ پہلے مرحلے میں سلفی گروپ کامیاب رہا تھا۔
0 comments:
Post a Comment