• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    ایرانی ڈرون طیارے 3 ہزار کلومیٹر تک پہنچ سکتےہیں ۔


    پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائی فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل علی حاجی زادہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ڈرون طیارے 3 ہزار کلو میٹر تک پہنچ سکتے ہیں اور انہوں نے یہ بات کہتے ہوے کہا کہ ایران جدید ترین ڈرون طیاروں کی پیداوار میں خود کفیل ہے۔
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی ڈرون طیارے 3 ہزار کلومیٹر تک پہنچ سکتےہیں ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top