یورپی یونین کے نمائندے جا ن روٹر نے کہا کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیئے ایک بنیادی سیاسی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے ۔
یورپی یونین کے ایک نمائندے جان روٹر نے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا اور انہوں نے کہا کہ غزہ کی تعمیر نو کے لیئے غزہ میں ایک بنیادی سیاسی تبدیلی کی ضرورت ہے ان کا اشارہ حماس اور الفتح کے آپس کے اختلافات کی طرف تھا ۔
انہیں اب آپس میں اختلافات ختم کرنے کی ضرورت ہے
0 comments:
Post a Comment