بحرین پانچواں خلیجی سماجی کام کے فسٹیوال کا انعقاد کرے گا
سماجی ترقی کی وزیر ڈاکٹر فاطمہ محمد بلوچی نے کہا ہے کہ جی سی سی کے وزراء کا اجلاس کامیاب رہا جس میں اہم امور میں تعاون اور ترقی پر غور کیا گیا اور بحرین 2016 میں اس فسٹیوال کا انعقاد کرائے گا اس کے لیے میں تمام رکن ممالک کی شکرگزار ہوں۔
0 comments:
Post a Comment