• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    فلسطینی صدر محمود عباس نے القاہرہ میں عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری کے ساتھ ملاقات کی اورسلامتی کونسل میں فلسطین کی مدد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

    فلسطینی صدر محمود عباس نے القاہرہ میں عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری کے ساتھ  ملاقات کی اور سلامتی کونسل میں فلسطین کی مدد کرنے پران کا شکریہ ادا کیا ۔




    مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں فلسطینی صدر محمود عباس نے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نبیل العربی کے ساتھ ملاقات میں ان کا شکریہ ادا کیا کہ سلامتی کونسل میں عرب لیگ نے فلسطین کے حق میں قرار داد پیش کی ہے ۔
    ہفتہ کو ہونے والی کانفرنس میں عرب لیگ وزراے خارجہ سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ فلسطین کا بین الاقوامی حل تلاش کرنا چاہیے ۔ اور اسرائیل کا قبضہ ختم کروانے کے لیئے وقت کی حد بندی کرنی چاہیے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی صدر محمود عباس نے القاہرہ میں عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری کے ساتھ ملاقات کی اورسلامتی کونسل میں فلسطین کی مدد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top