ایران کے دارالحکومت تہران میں بلدیہ کمیٹی میں محکمہ ماحولیات کے چیرمین رحمت اللہ حافظی نے ایک بہت بڑے اعدادو شمار کا اعلان کیا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 15 ہزار لوگ بے گھر ہیں جو رات سڑکوں میں گتے کے کارٹن میں بسر کرتے ہیں اور ان میں 3 ہزار عورتیں بھی شامل ہیں جو رات سڑکوں میں بسر کرتی ہیں۔
Saturday, November 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment