سعودی عرب نے موسم سرما کی مناسبت سے 90 ہزار شامی بھائیوں کیلئے امداد بھیج دی ہے
سعودی امدادی مہم کے ڈائیریکٹر ڈاکٹر بدر بن عبدالرحمن نے کہا ہے کہ 90 ہزار شامی بھائیوں کے لیے موسم سرما کی مناسبت سے خیمے اور دوسری اشیاء ضروریات جن میں ملبوسات ڈرائی فروٹ اور ادویات شامل ہیں۔
0 comments:
Post a Comment