داؤد اوگلو کے نائب کی برطانوی وزیر خزانہ سے ملاقات
ترکی کے نائب وزیر اعظم، "علی بابا جان،" نے جمعہ کے دن برطانوی وزیرخزانہ "جارج وسبورن" سے لندن میں رسمی مذاکرات کےلیے ملاقات کی، ترکی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان یہ اجلاس میڈیا سے بچ کے برطانوی وزارت خزانہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ہوا، جس میں خاص طور پر ترکی اور یورپی اقتصادی صورتحال کے ایشو پر تبادلہ خیال کیا گیا
0 comments:
Post a Comment