ہم 12 سال سے سیاسی استحکام کی طرف جا رہے ہیں: احمدداوداوگلو
ترکی کے وزیر اعظم، "احمد داود اوگلو" نے استنبول میں منعقد کانفرنس "موسیاد " تاجروں اور صنعت کاروں کی ایسوسی ایشن کی نمائش کے 15 ایڈیشن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم 12 سال سے، سیاسی استحکام کے مرحلے میں ہیں
0 comments:
Post a Comment