• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    دہشت گردی کا خطرہ مغرب اور اسلامی دنیا کے درمیان ایک مشترکہ محاذ ہے : مصری صدر

    دہشت گردی کا خطرہ مغرب اور اسلامی دنیا کے درمیان ایک مشترکہ محاذ ہے : مصری صدر


    مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے  فرانسی اخبار  لوفیجارو کو   ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا  کہ  دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر  مغرب اور اسلامی دنیا کو مل کر  اس کے خلاف محاذ بنانا چاہیئے اور ملکر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہیے۔انہوں نے مزید ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہوں نے مصر پر کوئی زبردستی قبضہ نہیں کر رکھا ،مصر ایک آزاد ملک ہے  اور مصری عوام شعور رکھتی ہے ۔ اسی طرح انہوں نے کہا کہ  اخوان المسلمین کی طرف دوستی اور امن کا ہاتھ بڑھایا تھا لیکن وہ شورش پسند ہیں۔
    انہوں نے مزید کہا کہ  وہ لیبیا  میں امن کے معاملے میں اقوام متحدہ کا تعاون کرسکتے ہیں  اور اس کے لیے اپنے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشت گردی کا خطرہ مغرب اور اسلامی دنیا کے درمیان ایک مشترکہ محاذ ہے : مصری صدر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top