سعود فیصل کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں
سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود فیصل نے اپنے نام کے اکاؤنٹ کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ٹویٹر یا اس کے علاوہ دوسری سماجی ویب سائیٹ پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے وزیر داخلہ کے سفیر برائے اطلاعات اسامہ کا واضح کیا ہے کہ انکا پیغام میں اپنے اکاؤنٹ سے بھیجتا ہوں انکا کوئی ذاتی اکاؤنٹ نہیں ہے۔
0 comments:
Post a Comment