مصر اور فرانس کے درمیان دائمی اقتصادی مسائل کے علاج
کے لیے ایک ہی روڈ میپ ہے : مصری صدر
مصری
صدر عبد الفتاح السیسی جو کہ گذشتہ دنوں میں یورپ کے دورے پر گئے ہوئے تھے وہاں
انہوں نے مختلف ممالک کا دورہ کیا جس میں فرانس ، اٹلی اور
ویٹی کن شامل ہیں۔ اپنے دورے کے اختتام پر مصری صدر نے فرانس کا دورہ
کیا ، جہاں انہوں نے فرانس کے صدر سے ملاقات کی اور فرانس کے وزیر
صنعت و تجارت سے بھی ملاقات کی اسی طرح مصری صدر
نے فرانسیسی و مصری بزنس کونسل کے ارکان کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ایک میٹنگ
کے دوران میں کہا ہے کہ مصر اور فرانس کے درمیان دائمی اقتصادی مسائل
کے علاج کے لیے ایک ہی روڈ میپ ہے اور
دونوں ممالک کو مل کر اپنے اقتصادی مسائل
حل کرنے ہونگے۔
0 comments:
Post a Comment