• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    سیاری : ہم ہر قسم کے بیرونی چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں ۔


    ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرال حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی بحری فوج ہر قسم کے چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے اور انہوں نے اشارہ کرتے ہوے کہا کہ ایران کے 32 بحری بیڑے بین الاقوامی پانیوں پر ہیں جو ملک کی صلاحیت کو ظاہر کرتے ہیں۔
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سیاری : ہم ہر قسم کے بیرونی چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top