• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    قطر کے وزیراعظم کا سینیٹر جان باراسو کااستقبال


    قطر کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے سینیٹر جان باراسوکا استقبال کیا۔
    ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اوران کو آگے بڑھانےاور ترقی کے طریقوں کا جائزہ لیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیراعظم کا سینیٹر جان باراسو کااستقبال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top