• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    وزیر برائے انسانی حقوق کی جزائر کے سفیر سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

    وزیر برائے انسانی حقوق کی جزائر کے سفیر سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

    وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر صلاح بن علی عبدالرحمن نے جزائر کے سفیر نجیب سنوسی کا استقبال کیا ملاقات ان کے بحرین میں سفارتی کیرئیر کی مدت کے اختتام کے مناسبت سے ہوئی اس ملاقات میں جزائری سفیر کا شکریہ ادا کیا بحرین اور جزائر کے درمیان تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا ہے اور مختلف شعبوں میں ارتقاء اور ترقی کا مشاہدہ کیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: وزیر برائے انسانی حقوق کی جزائر کے سفیر سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top