عثمانی فوج کی صفوں میں 2615 لبنانی شہید ہوئے: ترکی مؤرخ
ترکی مؤرخ اور بیروت میں ترکی کلچرل سینٹر کے ڈائریکٹر "چنگیز اوگلو" نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ 1877 اور 1922 کے درمیان عثمانی فوج کی صفوں میں موجود سپاہیوں میں شہید ہونے والے فوجیوں کی تعداد 2615 ہے۔
0 comments:
Post a Comment