خلیجی ممالک کی مصر
کو ایک سال میں 11 ارب ڈ الر کی امداد
مصری وزیر خزانہ ہانی قدری نے کہا
ہے کہ گزشتہ مالی سال میں خلیجی ممالک نے
مصر کو 11 ارب ڈالر کی امداد دی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ مصری
حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ
خلیجی ممالک اس کی امداد میں کتنی رقم خرچ
کرتے ہیں ۔
جو
ممالک مصر کی امداد کرتے ہیں ان میں سرفہرست
سعودیہ اور کویت ہیں ،ان ممالک کی خواہش ہے کہ مصر کی اقتصادی حالت بہتر ہو
جائے۔
0 comments:
Post a Comment