ایرانی لڑکی کا رقص کرنا قانون کو کھلا چیلنج ہے جس میں لڑکیوں کو رقص سے منع کیا گیا ہے۔
برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایک لڑکی ایران کے دارالحکومت تہران میں احتجاجا رقص کررہی ہےاس قانون کے خلاف جس میں لڑکیوں کو رقص کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment