• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر : ہمارا ملک مالی بحران سے دوچار ہے ۔


    ایرانی مجلس شوری کے صدر( پارلیمنٹ ) علی لاریجائی نے اعلان کیا ہے کہ ہمارا ملک برے اقتصادی حالات کی وجہ سے دو سال سے مالی بحران کا شکار ہے ۔  
    بدھ کے روز یزد شہر میں علی لاریجائی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری پروگرام  مذاکرات میں مغرب کے ساتھ سات ماہ کے لیے توسیع کا آپس میں اطمینان ہو گیا ہے ، مزید انہوں نے کہا ہے کہ اس میں بہت سے موضوعات پر اتفاق متوقع ہے۔
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر : ہمارا ملک مالی بحران سے دوچار ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top