وزیر برائے اقتصادی امور حسن عبداللہ فخرو نے کہا کہ بحرین عالمی بحران سے بچا ہوا ہے
استنبول میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسن عبداللہ نے کہا ہے کہ بحرین عالمی بحران سے بچا ہوا ہے اگرچہ ملک چھوٹا ہے لیکن عزائم بڑے ہیں اور ہمارے پاس امیدیں اصول اور کھلی پالیسیاں ہیں اور غیر ملکیوں کو 100 فیصد ملکیت کا حق حاصل ہے اور ان کے لیے براہ راست سرمایہ کاری کے دروازے کھلے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment