ترکی وزیر خارجہ اور ان کے امریکی ہم منصب کی خطے کی تازہ ترین صورت حال پر ٹیلیفونک بات چیت
ترکی کے ذرائع کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب "جان کیری" کے ساتھ جمعہ کی شام کو ایک فون کال کے ذریعے رابطہ کیا، خطے میں حالیہ پیش رفت، بالخصوص شام اور عراق دونوں کی صورت حال پر بات ہوئی
0 comments:
Post a Comment