عراق میں داعش کے ہاتھوں نشانہ بننے والے یزیدی قبیلے نے اس وقت سنجار نامی پہاڑ پر پناہ لی ہوئی ہے کینڈا اور آسٹریلیا نے ان پناہ گزینوں کی مدد کے لئیے 20 نومبرسے لے کر 23 نومبر کے درمیان طیاروں کے ذریعے ان کے پاس سامان پہنچایا جس میں پینے کا صاف پانی، خیمے اور کمبل بھی شامل ہیں ان اشیاء کا مجموعی حجم 32 ٹن تھا
Friday, November 28, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment