• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    انقرہ میں سعودی عرب کے بین الاقوامی بیچلر اسکولز تیار

    انقرہ میں سعودی عرب کے بین الاقوامی بیچلر اسکولز تیار ہو گئے ہیں

    ترکی کے شہر انقرہ میں سعودی عرب نے بین الاقوامی بیچلر اسکولز تیار کیے ہیں جہاں پر بین الاقوامی بیچلر ڈگری کروائی جائے گی ، ان اسکولز کے ڈائیریکٹر احمد بن سعید نے کہا ہے کہ ان کا ماحول مثالی ہے ، ان اسکولز کے سپروائزر ڈاکٹر ابتسام بسام نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ان اسکولوں میں ریگولیٹری دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انقرہ میں سعودی عرب کے بین الاقوامی بیچلر اسکولز تیار Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top