شامی وزیر وزیر خارجہ"ولید المعلم"کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں داعش کے خلاف ٖفضائی حملے کر رہا ہے لیکن وہ شدت پسند تنظیم کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہیں کیونکہ غیر ملکی جنگجوؤں کی آمد سے ان کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، انہوں نے کہا کہ غیر ملکی دہشت گردوں کی مداخلت کو روکنے کا واحد حل یہ ہے کہ ترکی اپنی سرحد پر سیکورٹی کو مضبوط سے مضبوط تر کرے کیوں کے غیر ملکی جنگجو براستہ ترکی شام میں داخل ہو رہے ہیں
Saturday, November 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment