اسلامی تحریکوں کی طرف سے شروع کیا گیا لانگ مارچ جو مرکزی مسجد حسینی سے کل جمعہ کے بعد شروع کیا گیا تھا جاری ہے اور اس میں لوگوں کا یہی مطالبہ ہے کہ مسجد اقصی کی مدد کی جائے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو ختم کیا جائے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے مسجد اقصی کو شدید خطرات لاحق ہیں عرب دنیا کو چاہیے کہ وہ ایک ہو کہ اسرائیل کا مقابلہ کریں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اردن اور فلسطین کے نوجوانوں کا خون اور عقیدہ کا تعلق ہے۔ اور یہ کہ اردن کے اندر اسلامی تحریکیں جہاد کے کام کر رہی ہیں اور مسجد اقصی جہاد سے آزاد ہو گی۔
http://www.alrai.com/article/683768.html
http://www.alrai.com/article/683768.html
0 comments:
Post a Comment