ترکی: یروشلیم میں اسلامی یادگاروں کے تحفظ کے لئے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
ترکی، تاریخ، فن و ثقافت اور اسلامیک ریسرچ سینٹر کے تحت آج جمعہ کے روز یروشلم میں اسلامی یادگاروں کے تحفظ پر، استنبول میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھرکے مختلف ممالک سے ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔
0 comments:
Post a Comment