• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    کئی برطانوی اخبارات کی ویب سائٹس کو شامی صدر"بشار الاسد" کے حامیوں نے ہیک کر لیا

    برطانوی میڈیا کے مطابق شام کے صدر"بشار الاسد"کی حامی کمپنی"سیرین الیکٹرانکس آرمی"نے برطانیہ کے اہم اخبارات کی ویب سائٹس کو ہیک کر کے اس پر"ہیپی تھینکس گیونگ ڈے" کا پیغام تحریر کر دیا ہے، ان اخبارات میں ڈیلی ٹیلی گراف، انڈی پینڈٹ اور ایوننگ اسٹینڈرد سمیت کئی دیگر اخبارات کی ویب سائٹس شامل ہے۔
    ٹیلی گراف نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ان نے موجودہ مواد کو ویب سائٹس سے ہٹا دیا ہے جب کہ کسی بھی یوزر کا ڈیٹا اس سے متاثر نہیں ہوا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کئی برطانوی اخبارات کی ویب سائٹس کو شامی صدر"بشار الاسد" کے حامیوں نے ہیک کر لیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top