• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    شام میں جنگ نے شامی تاجروں کو کافی حد تک پریشان کر دیا

    شام میں داعش کے جنگجوؤں، شامی سرکاری فوج اور دیگر گروہوں کا آپس میں کافی تصادم ہے جس نے ملکی حالات کو کافی حد تک متاثر کیا ہوا ہے اور عوام کے روزمرہ معمولات کافی حد تک متاثر ہو رہے ہیں، اب شامی تاجر بھی ان حالات سے کافی پریشان ہو کر اپنے کاروبار کو شام سے سمیٹ کر دوسرے علاقوں کی جانب رخ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں جنگ نے شامی تاجروں کو کافی حد تک پریشان کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top