پوپ ویٹی کن نے ترکی کا سہ روزہ دورہ آج جمعہ کوشروع کر دیا
پوپ ویٹی کن نے ترکی کا سہ روزہ دورہ آج جمعہ کوشروع کر دیا
کیتھولک چرچ کے پوپ، فرانسیس ترکی کے دورے کے دوران صدر رجب طیب اردگان، وزیر اعظم، احمد داود اوگلو، مذہبی امور کے سیکشن کے سربراہ، محمد غورمز کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment