• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    شام و عراق میں اتحادیوں کے داعش کے ٹھکانوں پر 15 حملے

    امریکن"سینٹرل کمانڈ" نے دعوٰی کیا ہے کہ گزشتہ تین دن کے دوران عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم داعش کےٹھکانوں پر 15 فضائی حملے کر کے تنظیم کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ہے ان حملوں میں ان کی گاڑیوں، اسلحہ ڈپو اور بلڈوذروں کو تباہ کیا گیا، عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر تیرہ اور شام میں دو حملے کیے گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام و عراق میں اتحادیوں کے داعش کے ٹھکانوں پر 15 حملے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top