ترکی: "کوتاھیۃ" میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی
ترکی ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ ترکی کی ریاست کوتاھیۃ کے صوبے سیماو میں آج صبح مقامی وقت کے مطابق 4:30 پہ آیا، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ، لیکن جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
0 comments:
Post a Comment