شام کے شہر"ریف ادلب"میں جبل زاویۃ کے قریب واقع جامع مسسجد"زبیر بن عوام"میں القاعدہ سے ملحق شامی شدت پسند تنظیم"جبھۃ النصرۃ" کا ایک سینئیر رہنما جمعہ کا خطبہ دے رہا کہ دوران خطبہ وہ منبر سے گر کر دم توڑ گیا۔
ان کے گرنے سے پہلے ایک میزائل کے پھٹنے کی آواز سنی گئی جو مسجد کے قریب ایک سکول میں گرا تھا اس سانحے کی وجہ سے نمازیوں میں کھلبلی مچ گئی اور وہ وہاں سے منتشر ہو گے۔
0 comments:
Post a Comment