• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    سابق صدر حسنی مبارک ایک اور کیس میں بری

    سابق صدر حسنی مبارک  ایک اور کیس میں بری


    مصر کی ایک عدالت نےملک کے معزول صدر حسنی مبارک کو قتل اور بدعنوانی کے مقدمات میں بری قرار دے دیا اور اس کے ساتھ  اسرائیل کو گیس کی برآمد کے  مقدمے میں بھی بری قرار دے دیا ہے۔
    سابق صدر حسنی مبارک پر الزام ہے کہ انھوں نے سنہ 2011 میں شروع ہونے والی بغاوت کے دوران لوگوں کو قتل کرنے کی سازش کی تھی،اسی طرح ان پر بد عنوانی کے بھی مقدمات تھے لیکن 86سالہ سابق حکمراں اپنے خلاف عائد  کیے جانے والے تمام الزامات سے انکار کرتے  رہے ہیں ۔
    آج قاہرہ میں فوجداری کی عدالت نے   جج محمود کامل الرشیدی کی سربراہی میں ان کو ان تمام مقدمات سے بری کر دیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سابق صدر حسنی مبارک ایک اور کیس میں بری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top