قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی شیخ محمد بن زید النہیان، ابوظہبی کے ولی عہد شہزادے،متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈرکے ساتھ ملاقات۔
اجلاس کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات اورمختلف شعبوں میں ان کوآگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال،اس کے علاوہ باہمی مشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی امور کے مسائل کی ایک بڑی تعداد پر نظر ثانی کی.
0 comments:
Post a Comment