متحدہ عرب امارات کے سفارت کاروں کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ افریقی ممالک میں سرگرم تنظم "الشباب" کے جنگجو داعش کے ساتھ اتحاد کر لیں گے، کیونکہ ان دونوں میں کافی زیادہ چیزیں مشترک ہیں، دونوں جماعتیں اس سے پہلے القاعدۃ کے ساتھ منسلک بھی رہی ہیں دونوں کی کاروائیوں کا انداز بھی ملتا جلتا ہے، اور دونوں جماعتیں کار بم دھماکوں اور خود کش حملوں کا بھی سہارا لیتی ہیں
Saturday, November 1, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment