ایرانی وزارۃ خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے اسرائیل کا مسجد اقصی کو نمازیوں کے لیے بند کرنے اور اس مقدس مقام پر حملہ آور ہونے پر سخت مذمت کی ہے ۔
مرضیہ افخم نے تمام مسلم ممالک اور علاقائی ممالک کو اسرائیل کے مجرمانہ فعل پر خاموش رہنے پر خبردار کیا ہے اور انہوں نے مسجد آقصی اور یروشلم کی حفاظت زور دیا ہے
0 comments:
Post a Comment