سابقہ عرب پارلیمانی یونین کے سربراہ عبدالہادی مجالی نے اسلامی چینل یرموک کو انٹرویو دیتے ہوے
کہا ہے کہ اردن مشکل اور نازک ترین دور سے گزر رہا ہے،اور اردن کو خاص طور پر اندرنی اور
بیرونی چیلنجوں کا سامنا ہے۔اور 50 سال پہلے اردن کو ان چیلنجوں کا سامنا نہیں تھا۔انھوں نے مزید کہا آج اردن کے اندر عوام،حکومت،اور ایجنسیوں کے درمیان عدم اعتماد پایاجاتا ہے،اور ماضی میں ایسے چیلنجوں کا سامنا ہم نے داخلی طاقت کی وجہ سے کیا تھا لیکن آج ایسا ممکن نہیں۔
http://www.ammonnews.net/article.aspx?articleno=210379
0 comments:
Post a Comment