تازہ ترین > قطر > قطر کے امیرکا برطانیہ کی ملکہ سے ملاقات قطر قطر کے امیرکا برطانیہ کی ملکہ سے ملاقات قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثاني نے بکنگھم پیلس میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان دوستی اور تعاون کے تعلقات اور ان کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بات چیت کی۔ Link 10/30/2014 03:25:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment