• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 29, 2014

    عراقی کرد جنگجو کوبانی کے لئیے روانہ

    عراق کے شمالی علاقے کردستان کی سرکاری سیکورٹی فورسز البیشمرکۃ کے ڈیرھ سو سے زیادہ جنگجو شام کے سرحدی شہر کوبانی میں داعش کے خلاف لڑائی کے لئیے روانہ ہو گے ہیں، البیشمرکۃ کے جنگجو اربیل کے ہوائی اڈے سے ترکی کے سرحدی علاقے سلوپی پہنچ چکے ہیں، جدھر سے وہ کوبانی روانہ ہو جائیں گے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی کرد جنگجو کوبانی کے لئیے روانہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top