• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 30, 2014

    مسجد الاقصی عبادت کے لیے بند

    مسجد الاقصی عبادت کے لیے بند


    اسرائیل نے مغربی القدس میں انتہا پسند ربیوں پر مسلح حملوں کے بعد مسجد الاقصی کونئے احکامات تک  تمام مسلمانوں کی عبادت کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔اس فیصلے کی رو سے سیاحوں اور یہودی آباد کاروں سمیت کو ئی بھی شخص مسجد میں داخل نہیں ہو سکے گا ۔
    بعض انتہا پسند یہودی گروپوں نے جوابی کاروائی کے طور پر کل صبح مسجد الاقصی کیطرف جلوس نکالنے کی اپیل کی ہے ۔اسرائیلی پریس کیمطابق زخمی ہونے والا یہودی ربی ایک انتہا پسند یہودی تنظیم کے لیڈر کے فرائض ادا کر رہا ہے ۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مسجد الاقصی عبادت کے لیے بند Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top