• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 30, 2014

    امریکی طیارے نے عراق میں ہلال کھانے کے 7000 پیکٹ گرائے

    امریکن محکمہ دفاع نے بدھ کے روز ایک بیا جاری کیا جس میں بتایا کہ ہمارے فضائیہ کے ایک طیارے نے عراق کے مغربی صوبہ الانبار میں اسد ائیربیس کے قریب 7000 ہزار حلال کھانے کے پیکٹ گرائے، جس کو عراقی سیکورٹی فورسز نے نے داعش کے حملوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد میں تقسیم کیا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکی طیارے نے عراق میں ہلال کھانے کے 7000 پیکٹ گرائے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top