تازہ ترین > شام > داعش نے 25 کرد بچوں کو رہا کر دیا شام داعش نے 25 کرد بچوں کو رہا کر دیا مئی کے مہینے میں شام کے سرحدی شہر کوبانی سے داعش نے 13 اور 14 سال کی عمر کے 150 بچوں کو اغوا کر لیا تھا، جو اپنے سکولوں سے امتحانت دے کے اپنے گھروں میں واپس آرہے تھے، کل بدھ کے دن داعش نے ان میں سے 25 بچوں کو رہا کر دیا ہے۔ 10/30/2014 11:24:00 AM شام
0 comments:
Post a Comment